اشاعتیں

مارچ, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Qaid-e-Aazam Mohammad Ali Jinnah

Jinnah dressed himself perfectly, his elegant and magnificent personality gave him respect wherever he went. It is narrated that on visit to London for political meeting he stayed in hotel. In the morning, he descended from his hotel suite into the breakfast hall, using stairs. When the people present in the restaurant noticed him they all rose involuntary and stood up as a gesture of respect to him. Jinnah was one of the New York Times best dressed men of 1946. Expressing his thoughts on Muhammad Ali Jinnah, Lord Wavell (Viceroy of India, 1943-1947) said, "Mr. Jinnah was one of the handsomest men I have ever seen; he combined the clear cut, almost Grecian features of the West with oriental grace and movement." A research states that one of the main reasons why Muhammad Ali Jinnah is considered one of the most well dressed men in history has to do with the fact that he was a huge supporter and wearer of the well-tailored suit. Never one to sit back and wear whatever came thro...

شکر واجب ہے

*شکر واجب ہے* جمعرات 25 مارچ 2021 انجینئر نذیر ملک سرگودھا ﷲ تعالیٰ نے ہر انسان کو بے حد و حساب انعامات عطاء کئے ہیں۔بہت سی نعمتیں ایسی ہیں جو ﷲ تعالیٰ نے انسان کو بن مانگے عطاء فرمائی ہیں۔آنکھ، ناک، کان، دل، دماغ، ہاتھ اور پاؤں وغیرہ ایسی نعمتیں ہیں ، جو ﷲ تعالیٰ نے بلا استثناء ہر انسان کو بن مانگے عطاء فرمائی ہیں اور یہ اتنی قیمتی نعمتیں ہیں کہ ﷲ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ان کا ذکر کرتے ہوئے ارشاد فرمایا (و جعل لکم السمع والا بصار والا فءِدۃ لعلکم تشکرون) ﷲ تعالیٰ نے تہمیں کان، ناک، اور دل عطاے فرمائے تا کہ تم لوگ شکر ادا کرو۔ (سورۃ نحل، آیت 78) بہت سی نعمتیں ایسی ہیں جن پر بنی نوع انسان کی زندگی کے قیام اور بقاء کا انحصار ہے۔ مثلاً، سورج، چاند، ستارے، دریا، سمندر، پہاڑ، حجر، شجر، ہوا، پانی وغیرہ۔ یہ نعمتیں بھی لائق شکر ہیں۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے (ولقد مکنکم فی الارض وجعلنا لکم فیھا معایش ما تشکرون) بے شک ہم نے تمہیں زمین میں رہنے کے لئے جگہ دی اور اس میں تمہارے لئے سامان زندگی مہیا کیا (لیکن) تم لوگ کم ہی شکر کرتے ہو۔(سورۃ اعراف۔ 10) یہ ساری نعمتیں وہ ہیں جو ﷲ تعالیٰ نے مسلمانوں اور کا...

کھوکھر

*کھوکھر* تحریر و تحقیق: انجینیئر نذیر ملک سلانوالی ضلع سرگودھا ویسے تو ہم سب انسان آدم علیہ السلام کی اولاد سے ہیں مگر تاریخی طور پر ہمیں اپنے بارے میں پتہ ہونا چاہئے کی ہم کون ہیں اور ہماری تاریخ کیا ہے۔ جیسا کہ فرمان باری تعالی ہے کہ ہم نے تمہارے قبیلے بناۓ تاکہ تمہاری پہچان رہے۔ اسی سوال کا جواب تلاش کرنے کی جسجو میں حقیقی طور پر جو میسر آیا اسے من و عن پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ کچھ میرے اپنے بارے میں: *میرا تعارف* میں پاکستان اٹامک انرجی سے ریٹائرڈ انجینیئر ہوں، مذھبی سکالر اور کالم نگار ہوں اور اسی سلسے میں دو بار گورنر اوارڈز بھی مل چکے ہیں مذید برآں الحمدللہ پندرہ سے زائد اسلامی کتب و رسائل کا مؤلف بھی ہوں۔ سرگودھا شہر میں بطحا گروپ آف کمپنیز کے نام سے میرا کمونیکشن کا بزنس ہے۔ جس میں پی ٹی سی ایل وائرلیس اور وطین ٹیلیکام کی فرنچائز خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔ بنیادی طور پر میرا تعلق قطب شاہی کھوکھر قبیلے سے ہے۔ میرے آباؤ اجداد تقریبا" 225 سال پہلے ملتان سے ہجرت کرکے ہندوستان چلے گۓ تھے اور موجودہ ہندوستانی صوبہ ہریانہ کے ضلع کرنال کی تحصیل کیتھل کے ایک گاؤں جنجر پور میں ...

استخارہ کا مسنون طریقہ

استخارہ کا مسنون طریقہ استخارہ کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ دن رات میں کسی بھی وقت بشرطیکہ وہ نفل کی ادائیگی کا مکروہ وقت نہ ہودو رکعت نفل استخارہ کی نیت سے پڑھیں،نیت یہ ہو کہ میرے سامنے یہ معاملہ یا مسئلہ ہے ، اس میں جو راستہ میرے حق میں بہتر ہو ، اللہ تعالی اس کا فیصلہ فرمادیں ۔ سلام پھیر کر نماز کے بعد استخارہ کی مسنون دعا مانگیں جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے تلقین فرمائی ہے، استخارہ کی مسنون دعا: '' اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ أَسْتَخِیْرُکَ بِعِلْمِکَ ، وَ أَسْتَقْدِرُکَ بِقُدْرَتِکَ، وَ أَسْأَلُکَ مِنْ فَضْلِکَ الْعَظِیْمِ ، فَاِنَّکَ تَقْدِرُ وَ لاَ أَقْدِرُ، وَ تَعْلَمُ وَلاَ أَعْلَمُ ، وَ أَنْتَ عَلاَّمُ الْغُیُوْبِ اَللّٰهُمَّ اِنْ کُنْتَ تَعْلَمُ أَنَّ هٰذَا الْأَمْرَ خَیْرٌ لِّیْ فِیْ دِیْنِیْ وَ مَعَاشِیْ وَ عَاقِبَةِ أَمْرِیْ وَ عَاجِلِهٖ وَ اٰجِلِهٖ ، فَاقْدِرْهُ لِیْ ، وَ یَسِّرْهُ لِیْ ، ثُمَّ بَارِکْ لِیْ فِیْهِ وَ اِنْ کُنْتَ تَعْلَمُ أَنَّ هٰذَا الْأَمْرَ شَرٌ لِّیْ فِیْ دِیْنِیْ وَمَعَاشِیْ وَ عَاقِبَةِ أَمْرِیْ وَ عَاجِلِهٖ وَ اٰجِلِهٖ ، فَاصْرِفْهُ عَنِّیْ وَاصْرِفْنِ...