تھوہر کے پودے کا پھل یعنی انار پھلی
*جہنم کے پودے تھوہر کا پھل یعنی انار پھلی* جمعہ 29 فروری 2024 انجینیئر نذیر ملک سرگودھا السلام علیکم بہنو اور بھائیو آج کل بازاروں میں ایک سفیدی مائل سرخ رنگ کی پھلی بک رہی ہے اس پھل کا نام انار پھلی لیا جاتا ہے اس کا پودا بیابان میں خود رو ہے یعنی خود بخود اگتا ہے یاد رہے کہ یہ تھوہر کے پودے کا پھل ہے تھوہر کا پودا ذائقے میں سخت کڑوا ہوتا ہے اس کے پتے موٹے موٹے خاردار ہوتے ہیں مگر یہ پھل کھٹا میٹھا ہے یہ پھل بے شک ھاضمے دار ہے اور شوگر کے مرض میں اکسیر بھی ہے۔ لیکن لیکن لیکن یہ تھوہر جہنم کا ایک پودا ہے اور جھنم میں جھنمیوں کی خوراک ہو گا قرآن مجید میں تھوہر کا ذکر ملتا ہے اور اسے جھنمیوں کی خوراک کہا گیا ہے مذید برآں یاد رہے کہ ہم اس دنیا میں جہنم کے کئی پھل اور پودے بڑے ذوق اور شوق سے کھاتے ہیں اور دنیا میں یہ ہماری مرغوب غذا بھی ہیں مثلا" لہسن پیاز اور انار پھلی اور کوڑ طمبہ وغیرہ سبحان اللہ والحمدللہ کیا سائینس ہے کہ ہمارے رب نے آگ میں بھی پودے اگا رکھے ہیں جو کہ دنیا میں ہماری خوراک ہیں خدا کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے Please visit us at ww...