اشاعتیں

اکتوبر, 2023 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

اسرائیل کا قومی ترانہ

دنیا کا واحد قومی ترانہ اسرائیل کا ھے جس میں کھلے عام دہشت گردی اور سینوں میں نیزے گاڑھنے اور عام خون بہانے کو کامیابی قراردیا گیا ھے  یہ تحریرحالیہ  متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کو تسلیم کرنے اور سفارتی تعلقات قائم کرنے کے پس منظر میں لکھی گئی ھے اسے ضرور پڑھ کر اپنے حلقہ اثر میں پہنچائیے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنا دہشت گردی عام کرنے کے مترادف ھے  اسرائیلی قومی ترانے کا انگریزی اور اردو ترجمہ (موصولہ) * The Israeli National Anthem * Do Arabs know its translation.    כל עוד בלבב פנימה  י יהודי הומיה  ולפאֲתי מזרח קדימה  עין לציון צופייה -  עוד לא אבדה תקוותנו  התקווה בת שנות אלפיים  להיות עם חופשי בארצנו  ארץ ציון וירושלים اسکا اردو ترجمہ:--  جب تک دل میں یہودی روح ہے٭ یہ تمنا کے ساتھ مشرق کی طرف بڑھتا ہے٭ ہماری امید ابھی پوری نہیں ہوئی٭ اپنی زمین پر ایک ہزار سال کا خواب ٭ اپنے خوابوں کی دنیا یوروشلم ٭ ہمارے دشمن یہ سن کے ٹھٹھر جائیں٭ مصر اور کنعان کے سب لوگ ، لڑ کھڑا جائیں٭ بیبو لون ( بغداد) کے لوگ ٹھٹھر جائیں ٭ ان کے آسمانو...

*سابق وزیراعظم نواز شریف کا مینار پاکستان جلسے سے خطاب* جب بھی موقع ملا ملک کی خدمت کی کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا ۔نواز شریف مجھے جیل بھیجا گیا جعلی کیسز بنائے گئے میرے شہباز اور مریم سمیت سب کے خلاف۔نواز شریف ہم نے پاکستان کی تعمیر کی ایٹم بم بنایا لوڈشیڈنگ ختم کی بجلی کس نے مہنگی نواز شریف نے تو سستی کی بجلی بنائی۔نواز شریف میں بل ساتھ لے کر آیا ہوں نواز شریف نے بل جلسے میں لہرایا۔نواز شریف میں آپ کی محبت کو دیکھ کر دکھ درد بھول گیا کچھ دکھ درد ایسے ہیں جو بھول نہیں سکتا۔نواز شریف میرے والد فوت ہوئے میں قبر میں نہ اتار سکا میری والدہ فوت ہوئی بیوی کلثوم فوت ہوئی میں قبر میں نہ اتار سکا۔نواز شریف میں منت کرتا رہا میری بات نہ ہونے دی گئی اڈیالہ جیل سے۔نواز شریف میں نے سپرنٹنڈنٹ جیل کی منت کی میری بات کرا دو وہ سن رہا ہو گا اس نے میری بات نہیں کرائی۔نواز شریف جیلر نے بات کرانے سے انکار کیا کہا کہ اجازت نہیں ہے جس سیل میں قید تھا اس میں چارپائی بھی مشکل سے آتی تھی۔نواز شریف ڈھائی گھنٹے بعد پتا چلا کہ بیوی کلثوم اللہ کو پیاری ہو گئی ہیں اب مریم کو بتانے جا رہے ہیں یہ کہا جیلر نے۔نواز شریف ہمارا سیل بہت قریب تھا لیکن ایک ہفتے بعد ملاقات ہوتی تھی مریم نواز سے۔نواز شریف کلنٹن سمیت دیگر ملکوں کے سربراہوں نے ایٹمی دھماکوں سے روکا 5 ارب ڈالر کی آفر کی کہ دھماکے نہ کریں۔نواز شریف میں عمران خان کا نام بھی نہیں لینا چاہتا میں گندی باتیں نہیں کروں گا اینٹ کا جواب پتھر سے نہیں دوں گا۔نواز شریف اس بات کا ریکارڈ موجود ہے کہ 25 سال پہلے مجھے ایٹمی دھماکے روکنے کے لئے 5 ارب ڈالر کی آفر ہوئی۔نواز شری اگر میں لینا چاہتا تو 1 یا 2 ارب ڈالر مجھے بھی مل جاتے لیکن میں نے پاکستان کے مفاد کو ملحوظ خاطر رکھا۔نواز شریف ہم نے دھماکے کر کے انڈیا کو خوب جواب دیا میری جگہ اگر عمران خان کا نام لئے بغیر کہا کہ اگر وہ ہوتا تو امریکہ کے صدر کے سامنے نہ بول سکتا۔نواز شریف میرے زمانے میں روٹی 4 روپے کی تھی آج 20 روپے کی ہے۔نواز شریف اس لئے مجھے نکالا کہ نواز شریف نے بیٹے سے تنخواہ کیوں نہیں لی یہ کیسا کہاں کا فیصلہ ہے۔نواز شریف ملک آج برباد ہو گیا اب واپس لائیں گے انشاء اللہ۔نواز شریف میرے دور میں پٹرول کتنے کا ملتا تھا 60 روپے کا آج کتنے کا ہے اس لئے نکالا نواز شریف کو۔نواز شریف میرے زمانے میں ڈالر 104 روپے کا تھا آج 250 روپے سے بھی اوپر ہے جس سے مہنگائی کا طوفان ہے۔نواز شریف ہم نے ڈالر کو ہلنے نہیں دیا ہم ناشکرے ہیں ملک ترقی کی راہ پر گامزن تھا کہ اچانک مجھے نکال دیا۔نواز شریف اگر ہمارا دور جاری رہتا تو آج کوئی بیروز گار نہ ہوتا۔نواز شریف آج غریب کو جائیداد نہ بیچنی پڑتی آج تو بچوں کو پڑھانا مشکل ہو گیا ہے بل دینا ناممکن ہو گیا۔نواز شریف ہمارے زمانے میں چینی 50 روپے کی تھی اب 250 روپے کلو کی ہے۔نواز شریف پاکستان ایشین ٹائیگر بننے جا رہا تھا ،ہم سے پیچھے رہنے والے ملک آگے چلے گئے۔نواز شریف ہم نے اب ترقی کرنی ہے ان سے آگے نکلنا 6 سالوں بعد آج تقریر کر رہا ہوں۔نواز شریف بل آپ کے لئے تلاش کر کے لایا ہوں جو نصراللہ خان کا بل ہے۔نواز شریف دھرنے کون کرا رہا تھا ،ملک کی بربادی کا ذمہ دار کون ہے۔نواز شریف پورے ملک میں موٹروے کس نے بنائی۔نواز شریف مئی 2106 میں نصر اللہ خان کا بل 1317 روپے تھا اگست 2022 میں اس کا بل 17000 روپے ہے۔نواز شریف سعید اختر کا 2017 میں بل 760 روپے تھا اور اگست 2022 میں 8220 روپے ہے۔نواز شریف زندگی اپنی کچھ اس شکل سے گزاری غالب ہم بھی کیا یاد کریں گے کہ خدا رکھتے تھے۔نواز شریف میرے دل میں کوئی انتقام کی تمنا نہیں ہے ،بس ایک ہی تمنا کے قوم خوشحال ہو جائے ۔نواز شریف نواز شریف ملک کی ترقی چاہتا ہو بیروزگاری نہ ہو۔نواز شریف میں پہلے بھی ملک و قوم کی خدمت کی اب بھی کرنا چاہتا ہوں۔نواز شریف ملک کے حالات دیکھ کر آنسو نکلتے ہیں۔نواز شریف مریم کو اپنے قیدی باپ کے سامنے بند کیا گیا۔نواز شریف یہ رانا ثناء اللہ اور حنیف عباسی کو سزائے موت دینے کے چکر میں تھے۔نواز شریف یہاں کوئی ناچ گانا نہیں ہو رہا آپ میری بات سمجھ گئے نواز شریف کا جلسے میں موجود ورکرز سے سوال ہمارا بیانیہ پوچھنا ہے تو چاغی کے ایٹمی دھماکوں سے پوچھیں۔نواز شریف 23 سال میں سے 15 سال تو جیل بھگتی اور جلا وطن رہا۔نواز شریف آئین پر عملدرآمد کے لئے سب کو اکٹھا ہونا پڑے گا بنیادی فرق دور کرنا پڑے گا نیا سفر شروع کرنا ہے ۔نواز شریف میں 4 سال بعد بھی جوش و خروش میں ہوں آج بھی میرا جذبہ جوان ہے۔نواز شریف اب میں بہت ضروری بات کرنے لگا ہوں نواز شریف ہمیں فیصلہ کرنا ہو گا کہ کیسے کھویا ہوا مقام حاصل کرنا ہے،کشکول توڑنا ہو گا اپنے پاوں پر کھڑا ہونا ہو گا۔نواز شریف ہمیں ہمسایوں کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنے ہوں گے بڑے باوقار طریقے کے ساتھ آگے بڑھنا ہو گا۔نواز شریف 23 سال پاکستان کو دئیے ہوتے تو پاکستان جنت بن جاتا ہے۔نواز شریف ہمارا بیانیہ اورنج لائن اور گرین لائن سے پوچھو۔نواز شریف لوگوں کی پگڑیاں اچھالنا ہمارا کام نہیں۔نواز شریف ریاستی اداروں کو آئین پر عملدرآمد کرتے ہوئے ملک کے لئے کام کرنا ہو گا۔نواز شری آپ سب میرے ساتھ ملکر دعا کریں۔نواز شریف ہم اپنے ہمسایوں کے ساتھ لڑائی کر کے ترقی نہیں کر سکتے۔نواز شریف اللہ تعالی فلسطین کی مدد کرے ہم بھی مدد کریں ان کو ظلم سے بچائیں۔نواز شریف دنیا سے اپیل ہے انصاف سے کام لے اور فلسطینیوں کا حق ان کو واپس دیا جائے تاکہ وہ سکون سے رہ سکیں۔نواز شریف اے میرے رب میری قوم کی تقدیر بدل دے۔نواز شریف گالی کا جواب گالی سے نہیں دینا ،دوبارہ پاکستان کی تعمیر نو کریں گے بجلی کے نرخ کم کریں گے ،ڈالر سستا کریں گے ،مہنگائی کم کریں گے ،بیروزگاری کا خاتمہ کریں گے۔نواز شریف انصاف میں اصلاحات لے کر آنی ہے،نواز شریف نے جو کہا کر کے دکھایا۔نواز شریف اللہ ہمیں معاف فرما ،نظر کرم فرما ،100 دفعہ روزانہ درود شریف پڑھا کریں نواز شریف کی عوام کو تلقین نواز شریف کی تقریر کو چلتے ہوئے 1 گھنٹے سے زائد ہو گیا صبح شام 100 دفعہ درود ابراہیمی پڑھیں۔نواز شریف پہلے اللہ سے لو لگائیں،پھر درود پاک پڑھیں۔نواز شریف تسبیح اس وقت کرتا ہوں جب کوئی دیکھ نہ رہا ہو۔نواز شریف اللہ تعالی آپ کا حامی و ناصر پاکستان زندہ آباد تقریر اختتام پذیر

*سابق وزیراعظم نواز شریف کا مینار پاکستان جلسے سے خطاب* جب بھی موقع ملا ملک کی خدمت کی کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا ۔نواز شریف مجھے جیل بھیجا گیا جعلی کیسز بنائے گئے میرے شہباز اور مریم سمیت سب کے خلاف۔نواز شریف  ہم نے پاکستان کی تعمیر کی ایٹم بم بنایا لوڈشیڈنگ ختم کی بجلی کس نے مہنگی نواز شریف نے تو سستی کی بجلی بنائی۔نواز شریف میں بل ساتھ لے کر آیا ہوں نواز شریف نے بل جلسے میں لہرایا۔نواز شریف میں آپ کی محبت کو دیکھ کر دکھ درد بھول گیا کچھ دکھ درد ایسے ہیں جو بھول نہیں سکتا۔نواز شریف میرے والد فوت ہوئے میں قبر میں نہ اتار سکا میری والدہ فوت ہوئی بیوی کلثوم فوت ہوئی میں قبر میں نہ اتار سکا۔نواز شریف  میں منت کرتا رہا میری بات نہ ہونے دی گئی اڈیالہ جیل سے۔نواز شریف میں نے سپرنٹنڈنٹ جیل کی منت کی میری بات کرا دو وہ سن رہا ہو گا اس نے میری بات نہیں کرائی۔نواز شریف جیلر نے بات کرانے سے انکار کیا کہا کہ اجازت نہیں ہے جس سیل میں قید تھا اس میں چارپائی بھی مشکل سے آتی تھی۔نواز شریف ڈھائی گھنٹے بعد پتا چلا کہ بیوی کلثوم اللہ کو پیاری ہو گئی ہیں اب مریم کو بتانے جا رہے ہیں یہ کہا جیلر ...
نواز شریف / ن لیگ پاور شو  میں انتقام لینے نہیں آیا نہ اس کا قائل ہوں بدلے کو رد کرتا ہوں نہ مخالفین کو للکارتا ہوں نہ کسی کا نام لیتا ہوں ہم نے اور اداروں نے مل کر کام کر کے ملک کو ترقی دینی ہے   مجھے ملک سے حکومت سے نکالا گیا ظلم کیا گیا اس پر میرا دل دکھی ہے اتنے سال باہر رہا زخموں سے چور ہے خواہش ہے ملک اور عوام خوشحال ہو ہمارا بیانیہ میٹرو و موٹروے اور لاہور اورینج ٹرین ہے اور ملکی ترقی تھی  میں آپ کو جگانے آیا ہوں ملکر ملک کو آگے بڑھانا ہے مگر میرے پیچھے 4 سال حکومت کرنے والوں نے  انہوں نے ملک کو لوٹ کھایا اور اسے 100 سال پیچھے لے گئے  پھر کوشش ہو گی کہ ملک کو ترقی کی منازل طے کراؤں میں ملک کی خدمت کرنا چاہتا ہوں  روٹی بجلی گیس پانی سستا کروں یہ سب جون مہنگا کر گیا ہے لوٹ کے کون کھا گیا ہے ملک بار بار حادثوں کا شکار ہو رہا ہے میں نے آپ نے ایک نیا سفر شروع کرنا ہے جوش سے  4 سال بعد بھی میرا جوش وخروش جذبہ جوان ہے اور یہ کم نہیں ہوا ہمیں فیصلہ کرنا ہے ڈبل سپیڈ سے آگے بڑھ کے کشکول توڑ کے ملک کواپنے پاؤں پہ کھڑا کرنا ہو گا بے روزگاری غربت مہنگائ...

مختصر سیرت الرسول محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم

[17/09, 04:41] Nazir Malik: [16/09, 11:01] Nazir Malik: *خوشخبری خوشخبری*   اتوار 17 ستمبر 2023 انجینیئر نذیر ملک سرگودھا *خواتین و حضرات متوجہ ہوں* حسب سابق ان شاء اللہ تعالی  ربی الاؤل کے مہینہ میں ہم نے سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم  پر معلوماتی مضامین کا سلسلہ شروع کیا ہے اور آپکو ہم نبی کریم کی زندگی کے بارے میں معلومات کا خلاصہ روزانہ کی بنیاد پر فراہم کرنے کا پروگرام مرتب کیا ہے۔ آج صبح ہم نے اس سلسلہ کی پہلی قسط جاری کر دی ہے جس کا عنوان ہے   *خلاصہ سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم* (پیدائش سے  بعثت تک)   اور کل آپکی خدمت میں  *خلاصہ سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم* (بعثت سے  ہجرت تک) پیش کریں گے۔ آپ حضرات ہمارے آنے والے سبھی مضامین کو انہماک سے پڑھیں تاکہ نبی کریم کی زندگی کے  آپکو وہ پہلو بھی اجاگر ہو جائیں جو اس سے قبل آپ نہیں جانتے تھے۔ یاد رہے کہ مضامین کے اس سلسلہ کو آپ تک پہنچانے کے لۓ میری ذاتی کاوش سے مستند کتب بخاری الشریف، مسلم الشریف، دیگر صحاح ستہ اور سیرت نبی پر دنیا کی اؤل انعام یافتہ کتاب *الرحیق المختوم...