اشاعتیں

مارچ, 2024 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

*رمضان نیکیوں کا موسم بہار، بخشش کی سالانہ اسکیم* جمعہ08 مارچ 2024 انجینیئر نذیر ملک سرگودھا ماہ صیام نیکیوں کا موسم بہار شروع ہوا چاہتا ہے کمر بستہ ہو جائیں اور ماہ صیام کی رحمتوں کا بھر پور فائدہ اٹھائیں۔ رمضان مبارک شروع ھوتے ھی جنت کے دروازے کھول دیۓ جاتے ھیں اور جھنم کے دروازے بند کر دیۓ جاتے ھیں رمضان میں عمره کا ثواب حج کے برابر ملتا ھے حضرت ابو هریره سے روایت ھے که رسول الله نے فرمایا جب رمضان آتا ھے تو آسمان کے دروازے کھول دیۓ جاتے ھیں اور جھنم کے دروازے بند کر دیۓ جاتے ھیں اور شیاطین قید کر دیۓ جاتے ھیں. (بخاری و مسلم) حضرت عمر بن مرة جهینی سے روایت ھے کی ایک آدمی نبی اکرم کی خدمت میں حاضر ھوا اور عرض کیا یا رسول الله اگر میں گواھی دوں که الله کے سوا کوئ الهی نهیں. آپ الله کے رسول ھیں. پانچوں نمازیں پڑھوں ذکواة ادا کروں اور رمضان میں قیام و صیام کروں تو میرا شمار کن لوگوں میں ھو گا؟ آپ نے ارشاد فرمایا صدیقین اور شهدا میں. (رواه بزار و ابن خزیمه) *رمضان نیکیوں کا موسم بہار، بخشش کی سالانہ اسکیم* فرمان نبوی الشریف ہے کہ بد بخت ہے وہ شخص جس کی زندگی میں رمضان کا مہینہ آیا اور وہ اپنی بخشش نہ کروا سکا۔ *الدعاء* یا اللہ تعالی ہماری نمازیں قبول فرمانا، روزے قبول فرمانا، ہمارے رکوع و سجود اور دیگر نیک اعمال قبول فرمانا۔ آمین یا رب العالمین Please visit us at www.nazirmalik.com Cell 0092300860 4333 *رمضان نیکیوں کا موسم بہار، بخشش کی سالانہ اسکیم*

*رمضان نیکیوں کا موسم بہار، بخشش کی سالانہ اسکیم* جمعہ08 مارچ 2024  انجینیئر نذیر ملک سرگودھا ماہ صیام نیکیوں کا موسم بہار شروع ہوا چاہتا ہے کمر بستہ ہو جائیں اور ماہ صیام کی رحمتوں کا بھر پور فائدہ اٹھائیں۔ رمضان مبارک شروع ھوتے ھی جنت کے دروازے کھول دیۓ جاتے ھیں اور جھنم کے دروازے بند کر دیۓ جاتے ھیں رمضان میں عمره کا ثواب حج کے برابر ملتا ھے حضرت ابو هریره سے روایت ھے که رسول الله نے فرمایا جب رمضان آتا ھے تو آسمان کے دروازے کھول دیۓ جاتے ھیں اور جھنم کے دروازے بند کر دیۓ جاتے ھیں اور شیاطین قید کر دیۓ جاتے ھیں. (بخاری و مسلم) حضرت عمر بن مرة جهینی سے روایت ھے کی ایک آدمی نبی اکرم کی خدمت میں حاضر ھوا اور عرض کیا یا رسول الله اگر میں گواھی دوں که الله کے سوا کوئ الهی نهیں. آپ الله کے رسول ھیں. پانچوں نمازیں پڑھوں ذکواة ادا کروں اور رمضان میں قیام و صیام کروں تو میرا شمار کن لوگوں میں ھو گا؟ آپ نے ارشاد فرمایا صدیقین اور شهدا میں. (رواه بزار و ابن خزیمه) *رمضان نیکیوں کا موسم بہار، بخشش کی سالانہ اسکیم* فرمان نبوی الشریف ہے کہ بد بخت ہے وہ شخص جس کی زندگی میں رمضان کا مہینہ آیا ا...

استقبال رمضان

*استقبالِ رمضان* پیر 11 مارچ 2024 انجینیئر نذیر ملک سرگودھا  استقبالِ رمضان کے لیے تمام گناہوں سے توبہ کر لو، تا کہ اللہ تعالی تمہارے گزشتہ تمام گناہ معاف فرما دے ، استقبالِ رمضان کیلیے لوٹا ہوا مال حقیقی مالکان تک اور حقداروں کو ان کے حقوق پہنچا دو تا کہ اللہ تعالی تمہاری نیکیوں کو تحفظ بخشے اور تمہاری خطائیں مٹا دے، یہ بات ذہن نشین کر لو کہ ایک دن ایسا آئے گا کہ آپ رمضان دوبارہ نہیں پا سکو گے اس لیے موت اور موت کے بعد کی سختیوں کیلیے تیاری رکھو، اپنے روزوں کو لغویات، بےہودگی ، غیبت و چغلی سے پاک صاف رکھو، گندی باتوں اور گناہوں سے دور رہو، اپنی نگاہوں کی حفاظت کرو، اپنے دلوں کو برے خیالات سے بچاؤ؛ کیونکہ یہی برے خیالات شیطانی حملوں کا سبب بنتے ہیں، ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: (بہت سے روزے داروں کے حصے میں صرف بھوک پیاس آتی ہے، اور بہت سے قیام گزاروں کے حصے میں صرف بے خوابی آتی ہے) طبرانی نے اسے معجم الکبیر میں نقل کیا ہے، منذری کہتے ہیں اس کی سند قابل قبول ہے۔ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: (جو شخص غلط باتوں اور شریعت سے متص...

خطبہ رمضان کریم

*خطبہ رمضان کریم* اتوار 10 مارچ 2024 انجینیئر نذیر ملک سرگودھا  حضرت سلمان فارسیؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے شعبان کی آخری تاریخ کو خطبہ دیا اور فرمایا، اے لوگو! تمہارے اوپر ایک بڑا بزرگ مہینہ سایہ فگن ہوا ہے۔ یہ بڑی برکت والا مہینہ ہے، یہ وہ مہینہ ہے جس کی ایک رات ﴿ایسی ہے کہ﴾ ہزار مہینوں سے افضل ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ﴿اس کے﴾ روزے فرض کیے ہیں اور اس کی راتوں کے قیام کو تطوع ﴿یعنی نفل﴾ قرار دیا ہے۔ جس شخص نے اس مہینے میں کوئی نیکی کرکے اللہ کا قرب حاصل کرنے کی کوشش کی تو وہ اس شخص کے مانند ہے، جس نے دوسرے دنوں میں کوئی فرض ادا کیا ﴿یعنی اُسے ایسا اجر ملے گا جیسا کہ دوسرے دنوں میں فرض ادا کرنے پر ملتا ہے﴾۔ اور جس نے اس مہینے میں فرض ادا کیا تو وہ ایسا ہے جیسے دوسرے دنوں میں اُس نے ستّر فرض ادا کیے۔ اور رمضان صبر کا مہینہ ہے اور صبر کا ثواب جنت ہے، اور یہ ایک دوسرے کے ساتھ ہمدردی کرنے کا مہینہ ہے اور یہ وہ مہینہ ہے جس میں مومن کا رزق بڑھایا جاتا ہے۔ اگر کوئی شخص اس میں کسی روزہ دار کا روزہ کھلوائے تو وہ اس کے گناہوں کی مغفرت اور اس کی گردن کو دوزخ کی سزا سے بچ...

دعا کی مقبولیت

جناب سخاوت صاحب السلام علیکم قبل و آخر درود شریف کے یہ مسنون الفاظ صدق دل سے اپنے رب کے حضور پیش کریں۔ اس کے بعد جو بھی آپکی حاجتیں اور دعائیں  ہیں اپنے رب سے مانگیں ان شاء اللہ سبھی دعائیں قبول ہونگی کیونکہ اؤل جملہ مقبولیت الدعاء کے لئے محمدی گارنٹی ہے۔ الفاظ یہ ہیں *اللهم إني أسألك بأني أشهد أنك أنت الله لا إله إلا أنت، الأحد الصمد، الذي لم يلد، ولم يولد، ولم يكن له كفوًا أحد* *ترجمہ* اے اللہ میں تجھ سے سوال کرتا ھوں کیونکہ تو اللہ ہے۔ تیرے علاوہ کوئی الہی نہیں ہے۔ نہ تو نے کسی کو جنا اور نہ تو کسی سے جنا گیا۔ تو بے نیاز ہے۔ یہ الفاظ ادا فرمائیں اور جو بھی دعائیں ہیں وہ اپنے رب سے مانگیں۔ انشاءاللہ سب دعائیں  قبول ہونگی۔ گارنٹی محمد رسول اللہ کی ہے اللہ تعالٰی  آپکی دعائیں  قبول و منظور فرمائے آمین یا رب العالمین

تحزیر الناس

*تحزیر الناس* ہفتہ 09 مارچ 2024 انجینیئر نذیر ملک سرگودھا یہ سچ ہے کہ ہم نیک بننا نہیں چاہتے بلکہ نیک نظر آنا چاہتے ہیں۔ خبر نہیں کیا نام ہے اسکا خود فریبی یا خدا فریبی اے عقل ودانش والو! رمضان کا مہینہ سایہ فگن ہوا چاہتا ہے اور ہمیں اس نیکیوں کے موسم بہار کا بھر پور فائدہ اٹھانا چاہیئے۔ یہ مہینہ ایک چانس دے رہا ہے اپنے اپنے گناہوں کو بخشوانے کا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا ہلاکت ہو اس شخص کے لۓ کہ جس کی زندگی میں رمضان کا مہینہ آیا اور وہ اپنے آپ کو بخشوا نہ سکا۔ کون جانے کہ کس کس کی قسمت میں یہ آخری رمضان ہو گا۔ اس لئے مناسب یہ جانیئے کہ اس رمضان کو اپنی زندگی آخری رمضان سمجھ کر بھر پور عبادت کی جائے۔ شب قدر سے بد بخت ہی دور رکھا جاتا ہے۔ اس ماہ میں اللہ تعالی نے شب قدر ایسی نایاب اسکیم عطا کی ہے کہ اس ایک رات کی عبادت ہزار مہینوں سے افضل ہے یعنی ہمارے حساب سے تراسی سال چار ماہ یعنی اوسطا" ایک عام آدمی کی زندگی بھر کی عبادت سے افضل ہے مگر ہم غفلت کی نیند سو رہے ہوتے ہیں اور خیال کرتے ہیں کہ بس بخشش ہو جاۓ گی۔ اللہ تعالی اور نبی کریم کے احکامات پر عمل کرنا نہیں او...

رمضان اور قرآن 2024

*رمضان اور قرآن* جمعرات 07 مارچ 2024 انجینیئر نذیر ملک سرگودھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سب لوگوں سے زیادہ سخی تھے اور رمضان میں (دوسرے اوقات کے مقابلہ میں) جب جبرائیل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے ملتے تو بہت ہی زیادہ جود و کرم فرماتے۔ جبرائیل علیہ السلام رمضان کی ہر رات میں محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے ملاقات کرتے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ قرآن کا دورہ یعنی ورد کرتے، غرض نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کو بھلائی پہنچانے میں بارش لانے والی ہوا سے بھی زیادہ جود و کرم فرمایا کرتے تھے(رواہ بخاری) رمضان میں کم از ایک بار قرآن مجید پڑھنا یا سننا واجب ہے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو جبرائیل علیہ السلام رمضان میں ایک بار قرآن کا ورد کرایا کرتے تھے اور جس سال آپکا وصال ہوا اس سال آپکو دو بار قرآن مجید کا ورد کرایا گیا یاد رہے کہ نماز تراویح کا یہی وہ عظیم فلسفہ ہے جسے مسلمان تر و تازہ رکھتے ہیں کیونکہ پورے ماہ صیام میں نمازی نماز تراویح میں کم از کم ایک بار قرآن مجید سننے کا اہتمام کرتے ہیں یا اللہ تعالی ہمیں قرآن مجید کی سمجھ عطا فرما اس پر عمل کی ت...

رمضان اور قرآن

*رمضان اور قرآن* جمعرات 07 مارچ 2024 انجینیئر نذیر ملک سرگودھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سب لوگوں سے زیادہ سخی تھے اور رمضان میں (دوسرے اوقات کے مقابلہ میں) جب جبرائیل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے ملتے تو بہت ہی زیادہ جود و کرم فرماتے۔ جبرائیل علیہ السلام رمضان کی ہر رات میں محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے ملاقات کرتے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ قرآن کا دورہ یعنی ورد کرتے، غرض نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کو بھلائی پہنچانے میں بارش لانے والی ہوا سے بھی زیادہ جود و کرم فرمایا کرتے تھے(رواہ بخاری) رمضان میں کم از ایک بار قرآن مجید پڑھنا یا سننا واجب ہے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو جبرائیل علیہ السلام رمضان میں ایک بار قرآن کا ورد کرایا کرتے تھے اور جس سال آپکا وصال ہوا اس سال آپکو دو بار قرآن مجید کا ورد کرایا گیا یاد رہے کہ نماز تراویح کا یہی وہ عظیم فلسفہ ہے جسے مسلمان تر و تازہ رکھتے ہیں کیونکہ پورے ماہ صیام میں نمازی نماز تراویح میں کم از کم ایک بر اقرآن مجید سننے کا اہتمام کرتے ہیں یا اللہ تعالی ہمیں قرآن مجید کی سمجھ عطا فرما اس پر عمل کی ت...

رمضان اور قرآن

*رمضان اور قرآن* جمعرات 07 مارچ 2024 انجینیئر نذیر ملک سرگودھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سب لوگوں سے زیادہ سخی تھے اور رمضان میں (دوسرے اوقات کے مقابلہ میں) جب جبرائیل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے ملتے تو بہت ہی زیادہ جود و کرم فرماتے۔ جبرائیل علیہ السلام رمضان کی ہر رات میں محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے ملاقات کرتے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ قرآن کا دورہ یعنی ورد کرتے، غرض نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کو بھلائی پہنچانے میں بارش لانے والی ہوا سے بھی زیادہ جود و کرم فرمایا کرتے تھے(رواہ بخاری) رمضان میں کم از ایک بار قرآن مجید پڑھنا یا سننا واجب ہے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو جبرائیل علیہ السلام رمضان میں ایک بار قرآن کا ورد کرایا کرتے تھے اور جس سال آپکا وصال ہوا اس سال آپکو دو بار قرآن مجید کا ورد کرایا گیا یاد رہے کہ نماز تراویح کا یہی وہ عظیم فلسفہ ہے جسے مسلمان تر و تازہ رکھتے ہیں کیونکہ پورے ماہ صیام میں نمازی نماز تراویح میں کم از کم ایک بر اقرآن مجید سننے کا اہتمام کرتے ہیں یا اللہ تعالی ہمیں قرآن مجید کی سمجھ عطا فرما اس پر عمل کی ت...

اسلامی اخلاقیات

*اسلامی اخلاقیات* ہفتہ 02 مارچ 2024 انجینیئر نذیر ملک سرگودھا  حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا قول مبارک ہے کہ جس کا اخلاق اچھا اس کا ایمان اچھا۔ کتاب وسنہ کے مطالعہ سے ہمیں پتا چلتا ہے کہ مندرجہ ذیل خوبیاں ہمیں اپنے اندر ضرور پیدا کرنی چاہیئیں اور یہی مومن کا معیار ہے۔ ایک لمحے کے لئے اپنا محاسبہ کیجئے کہ بحیثیت ایک مسلمان کے کیا ہمارا ان اسلامی اخلاقیات پر عمل ہے؟ *چالیس اسلامی اخلاقیات*   1. ایک دوسرے کو سلام کریں - (مسلم: 54) 2. ان سے ملاقات کرنے جائیں - (مسلم: 2567) 3. ان کے پاس بیٹھے اٹھنے کا معمول بنائیں۔ (لقمان: 15) 4. ان سے بات چیت کریں - (مسلم: 2560) 5. ان کے ساتھ لطف و مہربانی سے پیش آئیں - (سنن ترمذی: 1924، صحیح) 6. ایک دوسرے کو ہدیہ و تحفہ دیا کریں - (صحیح الجامع: 3004) 7. اگر وہ دعوت دیں تو قبول کریں - (مسلم: 2162) 8. اگر وہ مہمان بن کر آئیں تو ان کی ضیافت کریں - (ترمذی: 2485، صحیح) 9. انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں - (مسلم: 2733) 10. بڑے ہوں تو ان کی عزت کریں - (سنن ابو داؤد: 4943، سنن ترمذی: 1920، صحیح) 11. چھوٹے ہوں تو ان پر شفقت کریں - (سنن ابو داؤ...

يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغيثُ

*يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغيثُ* جمعرات 29 فروری 2024 انجینیئر نذیر ملک  مشکل وقت میں اللہ تعالٰی  سے مدد کی طلبی کیلئے بہترین دعاء *يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغيثُ أَصْلِحْ لِي شَأْنِيَ كُلَّهُ وَلاَ تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ*  سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کو فرمایا: (جو تاکیدی بات میں تمہیں اب کرنے لگا ہوں اسے سننے سے تمہیں کوئی چیز نہ روکے، یا اسے صبح و شام پڑھنے سے کوئی چیز مانع نہ ہو:   يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغيثُ أَصْلِحْ لِي شَأْنِيَ كُلَّهُ وَلاَ تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ   ترجمہ: اے ہمیشہ سے زندہ ذات! اے ہر چیز کو قائم رکھنے والی ذات! میں تجھ سے تیری ہی رحمت کا واسطہ دے کر مدد طلب کرتا ہوں، میرے سارے معاملات سنوار دے، اور مجھے آنکھ جھپکنے کے برابر بھی میرے اپنے سپرد مت فرما۔) اس روایت کو امام نسائی رحمہ اللہ نے "السنن الكبرى" (6/147) ، اسی طرح "عمل اليوم والليلة" (46) میں اور امام حاکم نے "المستدرك" ...