دعا کی مقبولیت

جناب سخاوت صاحب

السلام علیکم

قبل و آخر درود شریف کے یہ مسنون الفاظ صدق دل سے اپنے رب کے حضور پیش کریں۔

اس کے بعد جو بھی آپکی حاجتیں اور دعائیں  ہیں اپنے رب سے مانگیں
ان شاء اللہ سبھی دعائیں قبول ہونگی کیونکہ اؤل جملہ مقبولیت الدعاء کے لئے محمدی گارنٹی ہے۔

الفاظ یہ ہیں

*اللهم إني أسألك بأني أشهد أنك أنت الله لا إله إلا أنت، الأحد الصمد، الذي لم يلد، ولم يولد، ولم يكن له كفوًا أحد*

*ترجمہ*
اے اللہ میں تجھ سے سوال کرتا ھوں کیونکہ تو اللہ ہے۔ تیرے علاوہ کوئی الہی نہیں ہے۔
نہ تو نے کسی کو جنا اور نہ تو کسی سے جنا گیا۔ تو بے نیاز ہے۔

یہ الفاظ ادا فرمائیں اور جو بھی دعائیں ہیں وہ اپنے رب سے مانگیں۔

انشاءاللہ سب دعائیں  قبول ہونگی۔

گارنٹی محمد رسول اللہ کی ہے

اللہ تعالٰی  آپکی دعائیں  قبول و منظور فرمائے

آمین یا رب العالمین

تبصرے