جو عمل سنت کے مطابق ھو گا الله کے ھاں مقبول ھو گا


جو عمل سنت کے مطابق ھو گا الله کے ھاں مقبول ھو گا

عزیزم

جو عمل سنت کے مطابق ھو گا الله کے ھاں مقبول ھو گا اور جو کسی اور کے طریقه پر ھو گا ھرگز قبول نه ھو گا یعنی رد کر دیا جاۓ (حواله سورة نساء ٥٩
 
یاد رھے عقیده ھی ایمان کی جڑ ھے رھی بات سمت کی اگر یه درست نه ھوئ تو ھم کبھی بھی منزل پر نھیں پھنچ سکتے
 
مثال کے طور پر آپ فیصل آباد سے لاھور جانا چاھتے ھیں تو آپ کو اپنا رخ لاھور کی طرف کرنا ھو گا اور غلطی سے اگر آپ کا رخ سرگودھا کی طرف ھو گیا تو آپ ساری عمر گرداں پھریں گے اور کبھی بھی لاھور نه پھنچ پائیں گے تاوقتیکه آپ اپنی سمت درست کر لیں یا کوئ رھبر آپکا رخ سیدھا کر دے
 
یقین کیجیۓ آج ھم نے سیدھا راسته چھوڑ کر شارٹ کٹ کی تلاش میں اپنا وقت ضائیع کر رھے ھیں
قرآن کے مطابق" اگر تمھارا تنازه ھو جاۓ تو رجوع کرو الله اور اسکے رسول کی طرف اگر  تم الله اور روز قیامت پر ایمان رکھتے ھو(سوة نساء-٥٩
 
آیئے اپنے رخ الله اور اسکے رسول کی طرف موڑ لیں. یهی کامیابی ھے
 
وماعلینا الا بلاغ المبین
 
احقر الناس
انجینئر نذیر ملک سرگودھا


تبصرے