امام محترم


امام محترم

تکبیر تحریمه سے پهلے امام کا صف سیدھی کرنے اور ساتھ ساتھ ملکر کھڑے هونے کی ھدایت کرنا ضروری ھے اور سنت هے

رسول الله تکبیر تحریمه سے قبل نمازیوں کی طرف رخ کرکے فرماتے

ستووا صفوفکم
(اپنی صفیں سیدھی کرو)

تراصوا واعتدلو
 (جڑ کر سیدھے کھڑے هو جاؤ).
صب الخلل(صفوں میں خلل پر کرو).

ماخوذ بخاری و مسلم}

طالب الدعاء
انجینئر نذیر ملک سرگودھا

تبصرے