روزے کا اجر بے حسابح
روزے کا اجر بے حساب
رسول الله نے فرمایا الله عزوجل
فرماتا ھے که ابن آدم کا هر عمل اس کے لۓ هے سواۓ روزے کے. روزه میرے لۓ ھے اور
میں ھی اس کی جزا دوں گا اور روزه آگ سے ڈھال ھے اور جس روز تم میں سے کسی کا روزه
ھو اس روز وه فحش گوئ نه کرے اور بیھوده
کلامی نه کرےاور اگر کوئ دوسرا اس سے گالی گلوچ کرے یا لڑائ کرے تو روزه دار کو
صرف اتنا کهنا چاهیۓ که میں روزے سے ھوں (جاری از بخاری
طالب الدعاء
انجینئر نذیر ملک
روزے کا اجر بے حساب ھے
رسول الله نے فرمایا اس ذات کی قسم
جس کے ھاتھ میں محمد کی جان ھے روزه دار کے منه کی خوشبو قیامت کے دن الله تعالی
کو مشک(کستوری) سے بھی ذیاده پسندیده ھو گی روزه دار کی لۓ دو خوشیاں ھیں جن سے وه
فرحت حاصل کرے گا اؤل جب روزه افطار کرتا ھے تو خوش ھوتا ھے دوسرے جب وه اپنے رب
سے ملے گا اور روزه کے بدلے میں اپنے رب سے انعام پاۓ گا تو خوش ھو گا (بقیه از
بخاری)
طالب الدعاء
انجینئر نذیر ملک سرگودھا
تبصرے