چاند دیکھ کر روزے شروع کرنے چاهئۓ


رمضان مبارک کا چاند دیکھ کر روزے شروع کرنے چاهئۓ

شعبان کے آخر میں اگر مطلع ابر آلود هو تو شعبان کے تیس دن پورے کرنے چاهئیں اور رمضان کے آخر میں اگر مطلع ابر آلود هو تو رمضان کے تیس دن پورے کرنے چاهئیں 

دلیل
حضرت عبدالله بن عمر سے روایت هے که رسول الله نے فرمایا چاند دیکھے بغیر رمضان کے روزے شروع نه کرو اور چاند دیکھے بغیر رمضان ختم نه کرو. اگر مطلع ابر آلود هو تو مهینے کے تیس دن پورے کر لو (متفق علیه)

طالب الدعاء
انجینئر نذیر ملک سرگودھا

تبصرے