فاتحه خوانی
حضرت صاحب
کیا کبھی آپ نے سوچا که فاتحه خوانی کا
مروجه طریقه یعنی قبر پر ایک بار سورة فاتحه اور تین بار سورة اخلاص پڑھنے کا عمل
کیا سنت نبی کریم یا سنت صحابه سے ثابت ھے؟
اگر کوئ حواله ملے تو میری بھی راهنمائ فر ما دیجیۓ گا
جذاک خیر
احقر
انجینئر نذیر ملک
تبصرے