عورت سے محبت


عورت سے محبت 

عورت سے محبت فرما کر رسول الله صلعم نے تمام اھل ایمان کے دلوں میں عورت کی عزت و احترام پیدا فرما دیا
حضرت انس کهتے ھیں که رسول الله نے فرمایا
دنیا میں تین چیزوں کی محبت میرے دل میں ھے
عورت، خوشبو اور نماز جوکه میری آنکھوں کی ٹھنڈک ھے(رواه نسائ)

رسول الله صلعم نے اپنی عورتوں کے حقوق ادا نه کرنا حرام قرار دیا ھے

حضرت ابو ھریره کهتے ھیں که رسول الله نے فرمایا
اے الله میں دو ضعیفوں کا حق (مارنا) حرام کرتا ھوں یتیم کا اور عورت کا (رواه ابن ماجه)

دو یا تین بھنوں کی پرورش کرنے والا بھی جنت میں رسول الله کے ساتھ اس طرح ھو گا جیسے دو متصل انگلیاں ساتھ ھوتی ھیں(رواه آحمد

طالب الدعاء
انجینئر نذیر ملک


تبصرے