آپ صلعم چلتے پھرتے قرآن تھے
آپ صلعم چلتے پھرتے قرآن تھے
حضرت عائشه فرماتی ھیں آپ کا اخلاق
عین قرآن کے مطابق تھا(مسلم، احمد و ابوداؤد)
رسول اکرم تمام لوگوں میں سے اعلی
اور افضل اخلاق کے مالک تھے
حضرت ابو ھریره کهتے ھیں رسول الله
نے فرمایا
بے شک میں صالح اخلاق کی تکمیل کے
لیۓ بھیجا گیا ھوں(رواه
طالب الدعاء
انجینئر نذیر ملک
x
تبصرے