موت کے بعد انسان کی9 آرزوئیں
موت کے بعد انسان کی9 آرزوئیں
اے کاش! میں مٹی ہوتا
النباء40
اے کاش! مجھے میرا نامہ اعمال نہ دیا جاتا
الحاقہ25
اے کاش! میں نے اپنی آخری زندگی کے لۓ کچھ کیا ہوتا۔ فجر24
اے کاش! ہم نے اللہ اور اسکے رسول کی فرمان برداری کی ہوتیّ
احزاب66
اے کاش! میں فلاں کو دوست نہ بناتا۔ فرقان 28
اے کاش! میں بھی ان کے ساتھ ہوتا تو بڑی کامیابی حاصل کر لیتا
النساء 73
اے کاش! کوئ صورت ایسی ہو کہ ہم دنیا میں پھر واپس بھیجے جائیں اور اپنے رب کی نشانیوں کو نہ جھٹلائیں اور ایمان لانے والوں میں شامل ہوں۔الانعام27
یہ آرزوئیں موت کے بعد حاصل نہ ہونگی۔ اسی لۓ زندگی میں ہی اپنی اصلاح کرنا ضروری ہے
طالب الدعاء
انجینیئر نذیر ملک
تبصرے