رسول صلعم سے جھوٹ منسوب کرنے کی سزا جہنم

رسول صلعم سے جھوٹ منسوب کرنے کی سزا جہنم

ایسی بات یاعمل جو رسول اکرم سے ثابت نه هو حدیث یا سنت کہہ کر لوگوں کے سامنے پیش کرنے کی سزا جهنم هے.

حضرت سلمه سے روایت هے که میں نے نبی اکرم کو فرماتے هوے سنا که جو شخص میری طرف ایسی بات منسوب کرے جو میں نے نهیں کہی وه اپنی جگه جهنم میں بنا لے (بخاری)

طالب الدعاء
انجینیئرنذیر ملک سرگودھا

تبصرے