عورت سے چار خوبیوں کے پیش نظر نکاح کریں
عورت سے چار خوبیوں کے پیش نظر نکاح کریں
حضرت ابو هریره کهتے هیں که رسول الله نے فرمایا ،، عورت سے چار چیزوں کے پیش نظر نکاح کیا جاتا ھے.
اس کے مال و دولت کی وجه سے یا اس کے حسب و نسب کی وجه سے یا اس کی خوبصورتی کی وجه سے یا اس کی دینداری کی وجه سے-
اے انسان ! تیرے ھاتھ خاک آلود هوں ، دیندار عورت سے نکاح کرنے میں کامیابی حاصل کر.(روی بخاری)
طالب الدعاء
انجنیر نذیر ملک سرگودها
تبصرے