میری قبر کو عید گاه نه بناؤ
حضرت ابو هریره سے روایت هے که رسول
الله نے فرمایا
یا الله میری قبر کو بت نه بنانا اور الله نے ان
لوگوں پر لعنت کی جنھوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو عبادت گاه بنا لیا.
(روی احمد
حضرت ابو هریره سے روایت هے که رسول الله نے فرمایا که میری قبر کو عید
گاه نه بناؤ اور اپنے گھروں کو قبرستان نه بناؤ اور تم جهاں کهیں بھی مجھ پر درود
بھیجوگے مجھے پهنچایا جاۓ گا..
(روی احمد ، ابو داؤد)
تبصرے