غیر مسنون اعمال اور تسبیحات

عزیزی
ان غیر مسنون اوراد کے بارے میں امام غزالی کو کس نے بتلایا؟؟؟

دوسرے یہ کہ کیا کتاب و سنت سے اسکی کوئ دلیل ملتی ہے ؟

مزید یہ کہ اگر ان کی اتنی اہمیت تھی تو رسول اللہ نے ہمیں کیوں نہیں بتلایا؟

آخری بات یہ کہ دین فقط وہی ہے جو رسول اللہ پر نازل ہوا اور وہ مکمل ہو چکا اب مزید دین میں اضافہ کی کوئ گنجائش نہیں۔

نبی کریم نے فرمایا دین میں ہر اضافہ گمراہی ہے اور ہر گمراہی آگ میں ڈالی جاۓ گی۔

اگ کچھ مذید تسلی کرنی ہے تو آپ کال بھی کر سکتے ہیں
شکریہ

تبصرے