لعنت کیا ہے
لعنت کیا ہے
لعنت کے لفظ کو اتنا آسان نہ لیں قرآن کے مطابق جس شخص پر لعنت کی جاۓ اس ملعون کی زندگی پر مندرجہ ذیل تین منفی اثرات فوری مرتب ہوتے ہیں
1- ملعون کی دعا قبول نہیں ہوتی
2- گناہ کی سزا فوری ملتی ہے
اس کا رزق تنگ کر دیا جاتا ہے
ہاں اگر وہ لعنت کے قابل نہ ہو تو یعنی جھوٹا الزام ہو تو یہ لعنت بھجنے والے کی طرف لوٹ آتی ہے یعنی لعنت بھجنے والے پر لعنت پڑ جاتی ہے
لعنت بھجنے میں جلد بازی نہ کیجیۓ کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ لعنت آپ پر ہی پڑ جاۓ
روزمرہ شرعی مسائل پر عمل کرنے کے لۓ دین کی صحیع معلومات کا ہونا اشد ضروری ہے وگرنہ بے علمی میں گناہ سرزد ہونے کا احتمال ہے
طالب الدعاء
انجینیئرنذیر ملک
تبصرے