ثواب کمانے کے خود ساختہ جدید طریقے

ثواب کمانے کے خود ساختہ جدید طریقے

غور طلب اہم بات
ہمیں میسیج ملتا ہے کہ ہم پچاس کھرب درود شریف کا تحفہ نبی کریم کو بھیجنا چاہتے ہیں اور آپ درود شریف پڑھکر اس میسیج کو آگے پہنچائیں

کوئ مجھے بتلاۓ کہ پچاس کھرب مرتبہ درود پاک بھجنے سے نبی پاک کو کیا فائدہ ہو گا۔
کیا ا یسے اعمال صحابہ اکرام سے ثابت ھیں؟

یاد رھے مقبولیت نیک اعمال کا پیمانہ صرف سنت نبوی ھے اگر کوئ عمل سنت نبوی کے مطابق نہ ہوگا تو وہ بارگاہ الاہئ میں قبول ہرگز نہ ہو گا
سنت نبوی کو اپنائیں تاکہ بدعات خود ختم ہو جائیں

داعی الی خیر
انجینئر نذیر ملک

تبصرے