رسول اللہ کی اطاعت نہ کرنے سے اعما

رسول اللہ کی اطاعت نہ کرنے سے اعمال برباد

دین کے معاملے میں رسول اکرم کے حکم کی اطاعت کرنا فرض ھے

هم نے جو بھی رسول بھیجا وه اس لیۓ که الله کے حکم سے اس کی اطاعت کی جاۓ( نسا٦٤)

الله اور رسول کی اطاعت کرو تاکه تم پر رحم کیا جاۓ(آل عمران آیت ١٣٢)

اے لوگو، جو ایمان لاۓ هو ! الله اور اس کے رسول کی اطاعت کرو اور (اطاعت سے منه موڑ کر) اپنے اعمال برباد نه کرو (محمد آیت ٣٣).

جو کچھ رسول تمهیں دے وه لے لو اور جس چیز سے تمهیں روک دے اس سے رک جاؤ اور الله سے ڈرو بے شک الله سخت عذاب دینے والا هے(حشر آیت ٧)

طالب الدعاء
انجینئرنذیر ملک سرگودھا

تبصرے