تکبر، خیانت اور قرض سے بری روح جنتی
تکبر، خیانت اور قرض سے بری روح جنتی
السلام علیکم
نبی علیہ السلام کاارشادگرامی ہے,
جو روح جسم سےاس حال میں جداہوئ اور وه تین چیزوں سےبری تهی وہ جنت میں جاۓگی'تکبر,خیانت,قرض۔
<صحیح الترغیب>
اللہ تعالی ہمیں جنت الفردوس کاداخلہ نصیب فرماۓ
آمین یا رب العالمین
طالب الدعاء
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
تبصرے