شرعی سفر میں روزہ افطار کر سکتے ہیں
شرعی سفر میں روزہ افطار کر سکتے ہیں
حضرت جابر سے روایت هے رسول الله فتح مکه کے لۓ رمضان میں مدینه سےنکلے اور روزه رکھا جب کراع غمیم پہنچے تو لوگوں نے بھی روزه رکھا. چنانچه آپ نے پانی کا پیاله منگا کر اونچا کیا یهاں تک که لوگوں نے دیکھ لیا پهر آپ نے پانی پیا بعد میں آپ کو بتلایا گیا که کچھ لوگوں نے ابھی روزه رکھا هوا ھے اس پر أپ نے فرمایا "یه لوگ نا فرمان هیں، یه لوگ نا فرمان هیں (مسلم)
طالب الدعاء
انجینیئرنذیر ملک سرگودھا
تبصرے