میت کے گھر والوں کے لۓ کھانا
میت کے گھر والوں کے لۓ کھانا
حضرت عبدالله بن جعفر فرماتے هیں جب حضرت جعفر کی وفات کی خبر ائ تو رسول الله نے ان کے اهل و عیال کے لۓ کھانا تیار کرنے کا حکم دیا اور فرمایا ،،ان لوگوں پر مصیبت أئ ھے یا فرمایا ایسا موقع آیا هے جس میں وه کھانا نهیں پکا سکیں گے. (روی ابن ماجه)
طالب الدعاء
انجنیر نذیر ملک سرگودها
تبصرے