آپ صلعم کی روزمرہ عبادات
آپ صلعم کی روزمرہ عبادات
حضرت انس فرماتے هیں که تین صحابه نے ازواج مطهرات سے آپ کی عبادات کے بارے میں سوال کیا تو ان میں سے ایک نے کھا میں همیشه ساری رات نماز پڑھوں گا آرام نه کروں گا دوسرے نے کہا میں همیشه روزه رکھوں گا کبھی ترک نه کروں گا تیسرے نے کھا کبھی نکاح نه کروں گا جب رسول الله کوپتا چلا تو فرمایا میں تم سے زیاده پرهیزگار هوں اور میں روزه رکھتا بھی هوں اور ترک بھی کرتا هوں رات کو قیام بھی کرتا هوں اور آرام بھی کرتا ھوں اور میں نے عورتوں سے نکاح بھی کۓ ھیں یاد رکھو جس نے میری سنت سے منه موڑا اس کا مجھ سے کوئ تعلق نهیں(روی بخاری مختصر)
سنت کا علم هونے کے باوجود اس پر عمل نه کرنے والوں کو رسول الله نے نافرمان کہا.
طالب الدعاء
انجینیئرنذیر ملک سرگودھا
تبصرے