معاشرہ کو کیسے خوشگوار بنائیں

معاشرہ کو کیسے خوشگوار بنائیں
(سورۃ حجرات کی تعلیمات)

1- خبر کی خوب تحقیق کر لیا کرو

2- انصاف سے کام لیا کرو

3- ایک دوسرے کو طعنے نہ دیا کرو

4- ایک دوسرے کی غیبت نہ کرو

5- بد گمانیوں سے بچو

6- کسی کی ٹوہ میں نہ لگو

7- ایک دوسرے کو برے القاب سے نہ پکارو

8- ایک دوسرے کا مذاق نہ اڑایا کرو

9- مسلمانوں کے درمیان صلح کراؤ

طالب الدعاء
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا

تبصرے