یتیموں، بیواؤں کی کفالت

یتیموں، بیواؤں کی کفالت

حضرت ابوھریرہ  رضی اللّہ عنہُ  سے روایت ھے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ مُسلمانوں میں سب سے بہتر گھر وہ ھے جس میں کوئی یتیم ھو اور اُس کے ساتھ اچھّا سلوک کیا جاتا ھو اور مُسلمانوں میں بد ترین گھر وہ ھے جس میں کوئی یتیم ھو اور اُس کے ساتھ بُرا سلوک کیا جاتا ھو(مشکوٰةُ

حضرت ابوھریرہ رضی اللّہ عنہُ کہتے ھیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ بیواؤں اور مسکینوں کے لئے مال کمانے والا ایسا ھے جیسے کوئی شخص فی سبیل اللّہ جہاد میں محنت اور مُشقّت کے ساتھ لگا ھوا ھو(متفق علیہ

وضاحت
12 سال کی عمر کے بعد بچہ یتیم نہیں
بیوہ کی مدد کرنے والے کی نیت پر شک نہ کریں

طالب الدعاء
انجینیئر نذیر ملک

تبصرے