عزت و ذلت اللہ تعالی کی طرف سے ہے

عزت و ذلت اللہ تعالی کی طرف سے ہے

سورۃ آلعمران-27 & 26

شروع اللہ کے نام سے۔۔۔
آپ کہہ دیجئے اے اللہ! اے تمام جہان کے مالک! تو جسے چاہے بادشاہی دے جس سے چاہے سلطنت چھین لےاور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے،  تیرے ہی ہاتھ میں سب بھلائیاں ہیں بیشک تو ہرچیز پر قادر ہے
تُو ہی رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں لے جاتا ہےتُو ہی بے جان سے جاندار پیدا کرتا ہے اور تُوہی جاندار سے بےجان پیدا کرتا ہے تُو ہی ہے کہ جسے چاہتا ہے بے شمار روزی دیتا ہے(القرآن)

دعاء
اے ہمارے رب ہمیں دنیا میں بے شمار رزق اور آخرت میں عزت دار بنا۔آمین

طالب الدعاء
انجینیئرنذیر ملک

تبصرے