نماز میں خالی جگہ پر کرنے پر جنت
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں كہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
مفہوم:
جس شخص نے ( نماز کی صفوں کے درمیان) خالی جگہ كو پر كیا
اللہ تعالیٰ اس كے لئے جنت میں گھر بنائےگا،
اور اس كے درجات بلند كرے گا
حوالہ::
*السلسلہ الصحیحہ
حدیث _ 737
صحيح الترغيب
ایک دوسری حدیث میں ہے کہ اگر تمہاری صفوں میں فاصلہ ہو گا تو اللہ تعالی تمہارے دلوں میں فاصلہ پیدا کر دے گا (آج من حیث القوم ہمارا یہی حال ہے
نوٹ
صف سیدھی کرنا، مکمل کرنا اور ملکر کھڑے ہونا نماز کا حصہ ہیں اس کے لۓدائیں بائیں، آگے پیچھے ہونے سے نماز نہیں ٹوٹتی بلکہ بہت ضروری ہے
(ماخوذ من احادیث
طالب الدعاء
انجینیئر نذیر ملک
تبصرے