زمانہ رسول صلعم کی ایک تاریخی دستاویز

زمانہ رسول صلعم کی ایک تاریخی دستاویز۔

سن 625 AD میں سینٹ کتھرائن کے عیسائ  وفد نے محمد صلعم سے ملاقات کی اور گذارش کی کہ ہمیں اپنے گرجا گھروں کی حفاظت چاہیۓ اس پر آپ صلعم اور عسائ وفد کی درمیان ایک معاھدہ ہوا (آج بھی یہ تاریخی دستاویزات محفوظ ہے)

دستاویز کی تحریر

محمد بن عبداللہ کا یہ  معاھدہ اور وعدہ ہے مسیح برادری کے لوگوں کے ساتھ کہ۔۔۔

1- ان کے گرجا گھروں کو تباہ نہ کرنا.

2- گرجا گھروں کو نقصان نہ پہنچانا.

3- گرجا گھروں سے سامان مت لے جانا.

4- ان کے قاضیوں کو مت بدلنا.

5- ان کے پادریوں کو مت بدلنا.

6- ان کی عورتوں سے زبردستی شادی مت کرنا جب تک وہ رضامند نہ ہوں.

7- ان کی عبادت گاہوں کا احترام کرنا.

8- یہ معاہدہ میرا اور میری امت کا مسیحی برادری کے ساتھ تا قیامت ہے۔

مندرجہ بالا دستاویز اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ اسلام سلامتی کا دین ہے

مشن سٹیٹمنٹ
دنیا کو بتا دینا چاہتے ہیں کہ ہم کبھی بھی دہشتگر نہ تھے نہ ہیں اور نہ کبھی ہوں گے کیونکہ ہمارا دین ہمیں محبت کا امن و شانتی کا درس دیتا ہے۔ ہم مسلمانوں کا دہشتگردی سے کوئ تعلق نہیں اور جو دہشتگردی کرتا ہے وہ ہم میں سے نہیں۔
ہم دنیا کو امن گا گہوارہ بنانا چاہتے ہیں
آئیں اس مقصد کے حصول کیلۓ سب اقوام ملکر کام کریں۔

ہمارا مشن
انجینیئر نذیر ملک
سینئر نائب صدر
انٹرنیشنل ختم نبوت موؤمنٹ ضلع سرگودھا

تبصرے