اللہ تعالی کی حکمت عملی

اللہ تعالی کی حکمت عملی

بھائیوں نے یوسف کو مارنا چاہا مگر نا کام رہے
باپ کی نگاہوں سے دور کیا لیکن محبت اور بڑھتی گئ
کنوئیں میں ڈالا، مگر محل میں پہنچ گۓ عورت نے الزام لگایا، قید کرایا تو بادشاہ کے منظور نظر بن گۓ۔
قوم نےغلام بنا کر فروخت کر دیا تھا مگر وہ بادشاہ بن گۓ

اسی لۓ آپ بھی لوگوں کی سازشوں اور منفی تدبیروں سے پریشان نہ
ہوں، اللہ کی تدبیر اور چاہت سب پر بھاری ہے
بس آپ خلوص نیت عمل  کرتے رہیں اور نتیجہ اپنے رب پر چھوڑ دیں۔تقوی اختیار کریں محنت کریں۔دعائیں مانگیں۔ وہ کامیابی دیگا

یا اللہ
@ فراخی رزق عطا فرما
@ قرض سے خلاصی عطا فرما
@ تندرستی عطا فرما
@ ہماری دعائیں قبول فرما

طالب الدعاء
انجینیئر نذیر ملک

تبصرے