بے خوابی اور گھبراہٹ کا علاج
نبی کریم صلعم کا بے خوابی اور گبھراہٹ کے علاج کا طریقہ۔
حضرت عمرو بن شعیب سے مروی ہے کہ
نبی کریم صلعم گبھراہٹ کے موقع پر یہ دعاء سکھلایا کرتے تھے
اعوذ بکلمات اللہ التامات من غضبہ وشر عبادہ ومن ھمزات الشیاطین، و اعوذ بک رب آن یحضرون۔
اللہ کے پورے کلمات کے ذریعہ میں پناہ چاہتا ہوں، اس کے غضب سے، بندوں کے شر سے، شیطانوں کے وسوسے سے، اور اس بات سے کہ میرے پاس وہ آئیں۔
اے ہمارے رب ہمیں سکون قلب عطا کر، شیاطین کے شر سے محفوظ رکھ اور خاتمہ ایمان پر کرنا۔(آمین یا رب العالمین)
دعاء گو۔
انجینیئر نذیر ملک
تبصرے