اللہ اور اسکے رسول کی لعنت کے مستحق
اللہ اور اسکے رسول کی لعنت کے مستحقین (قرآنی حوالاجات)
1-منکرین قرآن 2/29
2-کافرین 2/161
3-جھوٹے 3/62
4- قرآن جھٹلانے والے4/1
5-قتل عمداً کرنے والے 4/93
6-مشرک اور شیاطین 4/117
اے
7-طاغوت کے پجاری
8- بہکانے والے 7/138
9- اللہ پر جھوٹ گھڑنے والے11/18
10- الزام تراش 24/7
11- تہمت لگانے والے 23/23
12- بت پرست 29/25
13_ اللہ اور اسکے
رسول کو اذیت پہنچانے والے 33/52
14-کافرین 33/64
15- شیاطین 38/78
16-ظالمین 40/52
منافق مرد و زن52 /40
انسانوں کی لعنت کی سزائیں اتنی سخت ہیں اور اللہ تعالی اور اسکے رسول اگر کسی پر لعنت کریں تو سزا جہنم کے علاوہ اور کیا ہو گی
تحقیق
انجینیئر نذیر ملک
تبصرے