شوہر کی نافرمانی

: شوھر کی نا فرمانی

شوھر کے احسانات کی نا شکری کرنے والی عورت جھنم میں جاۓ گی(مسلم

حضرت عبدالله بن عباس روایت کرتے ھیں که آپ نےفرمایا اگر تم عورت پر زمانے بھر کے احسان بھی کردو لیکن پھر کبھی اس کی مرضی کے خلاف کوئ بات ھو جاۓ تو کهے گی میں نے تجھ سے کبھی کوئ بھلائ دیکھی ھی نھیں(مسلم

شوھر کی نافرمانی کرنے والی عورت پر فرشتے لعنت کرتے ھیں(بخاری

حضرت ابو ھریره سے روایت ھے که رسول الله نے فرمایا جب آدمی بیوی کو اپنے بستر پر بلاۓ اور وه آنے سے انکار کردے توصبح ھونے تک فرشتے اس پر لعنت کرتے رھتے ھیں(بخاری

عورت کے لۓ شوھر کی ناراضگی میں جھنم اور رضا میں جنت ھے(احمد)

طالب الدعاء
انجینئر نذیر ملک سرگودھا

تبصرے