دو خوبیاں، اچھا اخلاق اور خاموشی

رسول الله صلعم حضرت  ابوذر غفاری سے ملے
تو فرمایا ابو ذر! کیا میں تمہیں دو خوبیاں نہ بتاؤں
جو  کرنے میں ہلکی ہیں
اور میزان میں بہت  بھاری ہیں
ابو ذر نے کہا کیوں نہیں یارسول الله .آپ نے ارشاد فرمایا تم اپنے اوپر  اچھا اخلاق اور زیادہ خاموشی کو لازم کر لو، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، مخلوق کا کوئی دوسرا عمل ان کے برابر نہیں.

اے اللہ ہمیں نبی کریم کے احکامات کا پابند بنا دے۔
آمین یا رب العالمین

طالب الدعاء
انجینئر نذیر ملک سرگودھا

تبصرے