اللہ تعالی نرم ہیں اور نرمی کو پسند کرتا ہے
نبی صلی الله علیه وسلم نےفرمایا;
الله تعالی نرمی کرنے والےہیں اور تمام معاملات میں نرمی کوپسندکرتےہیں.
مسلم حدیث#2165
ایک حدیث میں ہےجوشخص نرمی سےمحروم کردیاگیاوه هربهلائی سےمحروم کردیاگیا.صحیح مسلم حدیث نمبر 2592
نبی صلی الله علیه وسلم نےفرمایا;
جوشخص چاہتا ہےکہ اس کےرزق میں فراخی کردی جاۓ اور اسکی عمرلمبی ہو جاۓ تو چاہیۓکہ وہ رشتہ داری کوملاۓ.
بخاری حدیث#5985
طالب الدعاء
انجینیئر نذیر ملک
تبصرے