اچھے لوگوں کا امتحان اللہ لیتا ہے مگر ساتھ نہیں چھوڑتا
ُ
اچھے لوگوں کا امتحان اللّه ربُ الکریم بہت لیتا ھے پر ساتھ نہیں چھوڑتا اور بُرے لوگوں کو اللّه ربُ الکریم بہت کچھ دیتا ھے پر ساتھ نہیں دیتا ۔
اے اللّه ربِ ذُوالجَلالِ وَالاِکرَام ھماری وه دُعائیں قبول فرما جس کا انجام اچها ھو ۔ ۔ کیونکہ ھم انجام سے ناواقف ھو کر مانگتے ھیں ۔ ۔ تُو تو انجام سے واقف ھے ۔ ۔ ھمیں بُرے انجام سے بچا ۔ ۔ اے اللّه ربِ ذُوالجَلالِ وَالاِکرَام ۔ ۔ ھم سے ھمیشہ کے لیۓ راضی ھو جا ۔ ۔ اور ھماری دنیا و آخرت کو آسان کر دے ۔
آمین یااللّه ربُ الغَفُورُ الرَحِیم
دعاء گو
انجینئر نذیر ملک
تبصرے