زانیہ کا نکاح زانی سے یا مشرکہ سے
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اَلزَّانِیۡ لَا یَنۡکِحُ اِلَّا زَانِیَۃً اَوۡ مُشۡرِکَۃً ۫ وَّ الزَّانِیَۃُ لَا یَنۡکِحُہَاۤ اِلَّا زَانٍ اَوۡ مُشۡرِکٌ ۚ وَ حُرِّمَ ذٰلِکَ عَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۳﴾
زانی نکاح نہ کرے مگر زانیہ کے ساتھ یا مشرکہ کے ساتھ ۔ اور زانیہ کے ساتھ نکاح نہ کرے مگر زانی یا مشرک ۔ اور یہ حرام کر دیا گیا ہے اہل ایمان پر۔(القرآن
اے اللہ ہمیں تیرے احکامات پر عمل کرنے والا بنا دے اور ہمارے نیک عمل قبول فرما کر ہمیں جنت الفردوس عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین
داعی الخیر
انجینیئر نذیر ملک
تبصرے