گھرہستی کی کامیابی کا اصل ذمہ دار کون
گھرہستی کی کامیابی کا اصل ذمہ دار کون؟؟
کنبے کو جوڑ کے رکھنے کی ذمہ داری دونوں میاں بیوی کی ہے۔
مرد کنبے کے حاکم ہے یہ گھر پر اپنا کنٹرول مضبوط رکھیں اور باہمی مشاورت سے گھر کے معاملات چلائیں
میاں بیوی ہمارے معاشرے کی ایک بنیادی اکائ ہیں اور اگر اکائ ہی بینگی ٹیڑی ہو گئ تو پورا معاشرہ شتر بے مہار ہو جاِۓ گا اور آجکل یہی ہو رہا ہے مرد زن ایک دوسرے کی عزت کریں اور کنبے کی عزت بنائیں۔ یاد رکھو عزت ایک بار گئ تو زندگی بھر پھر نہ ملے گی
خواتین و حضرات اپنی ذمہ داریوں کو ایک دوسرے کے ساتھ محبت و احترام سے نبھائیں۔ گھر میں کھینچا تانی سے یہ کچا دھاگہ ٹوٹ بھی سکتا ہے۔
متنبع
انجینیئر نذیر ملک
تبصرے