Answer to Qadyani

Dear Gujjar Sahib

Answer of your challenge is summarized below.

First off all acknowledge the
Definition of Qadyani according to the 2nd amendment in constitution of Pakistan

“A person who does not believe in the absolute and unqualified finality of The Prophethood of Muhammad (Peace be upon him), the last of the Prophets or claims to be a Prophet, in any sense of the word or of any description whatsoever, after Muhammad (Peace be upon him), or recognizes such a claimant as a Prophet or religious reformer, is not a Muslim for the purposes of the Constitution or law.

2ndly if we evaluate your given challenge prior the constitutional deceleration on September 07, 1974 your mostly write-up could be considered correct but after this constitutional declaration and amendments all Ahmadees are declared  non muslims but still you are citizen's of Pakistan.

Now your all claims will be treated according to the supremecourt's decision and what so ever your rights defined by the law, we regards all as it is but beyond that your any claim could not be accept able.

Finally, the members of Jamat Ahmadyia are non Muslim.
If you demand any further rights you may consult supreme court of Pakistan.

Sorry for any inconvenience please.

With best regards,
Engineer Nazir Malik Sargodha Pakistan.


تلخ حقیقت یا کڑوا سچ🤔۔
*ساری احمدیہ کمیونٹی* *سے معذرت ہم شرمندہ* *ہیں لیکن بہت زیادہ 😭1931 میں جب سر ظفراللہ خان مسلم لیگ کے صدر بنے تو علامہ اقبال انکی مخالفت پر اتر آئے 34 سال خود احمدی رھے پھر سیاسی اختلاف کی بناء پہ جماعت سے الگ ہوگئے پوری زندگی ان کی زبان پہ پاکستان کا نام نہیں آیا بلکہ ہندوستان کا قومی ترانہ اقبال نے ضرور لکھا 1933 میں جب قائداعظم ملاوں کی سخت مزاحمت کے بعد غصہ ہوکر مسلم لیگ کو چھوڑ کر مستقل لندن جابسے تو  1934 میں ان کو جماعت احمدیہ کے خلیفہ نے لندن سے بلوایا اور اپنے لندن کے مشنری انچارج کو بھیج کر منایا تو وہ واپس آئے اور پاکستان کی تحریک پھر سے شروع کی 1939 کے انتخابات  اور 1940 کی قرارداد سر ظفراللہ اور جماعت احمدیہ کے نظام جماعت کے زیر قیادت بنی 1947 میں ملک بنا تو قائد نے پہلا وزیر خارجہ سر ظفراللہ کو ھی چنا 1948 میں کشمیر کو اقوام متحدہ سے مسئلہ منظور کروایا اور قابل انتخابات علاقہ رجسٹرڈ کروایا 1948 سے 1962 تک جبکہ آپ عالمی عدالت کے صدر بھی بن گئے تو مسئلہ فلسطین کو کیسے پیش کیا؟ بعض افریقن عرب ممالک کو کیسے آزاد کروایا؟ احمدی جرنل نے کشمیراور چوںڈہ کے محاذ پر شہادتیں پاکر کونسی فتح؟ تفصیل کیلئے خود ریسرچ کرلیں 1960 کی دہائی میں ایوب خان نے مرزا غلام احمد صاحب کے پوتے ایم ایم احمد کو سیکرٹری خزانہ چنا انہوں نے اپنے دور میں دنیا کا سب سے بڑا نہری نظام  تربیلہ و منگلا ڈیم دیئے جرمن جیسے ممالک کو قرضہ دیا ڈالر کی کمر توڑ دی ایوب خان نے آپ کیلئے تربیلہ ڈیم کے افتتاح کے وقت تاریخی الفاظ کہ احمد صاحب یہ قوم آپ کی انتھک محنت کے ثمرات و احسانات کے بوجھ تلے ہمیشہ دبی رہیگی1951 میں ڈاکٹر عبدالسلام نے اس ملک کو پہلا اور واحد موسمیاتی خلائی ادارہ سپارکو دیا 1962 میں انہوں نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی 1979 میں انہوں نے نوبل انعام ملک کو دیا  پاکستان میں رجسٹرڈ ٹیکس پیئرز میں جماعتی ممبران و اداروں کو پہلی صف میں پائینگے کرائم ریٹ میں احمدی صفر پرسینٹ بھیک مانگنے ،لچر پنے لچر پن و دیگر غیر اخلاقی غیر اسلامی افکار میں آپکو احمدی دکھائی نہیں دینگے جبر برداشت کیا لیکن کبھی احتجاج تک نہ کیا ملک میں سب سے زیادہ مظالم ہمی ان پہ کئے جاتے ہیں؟ لیکن کبھی ردعمل میں ملک کا شیشہ تک نہیں توڑا  اور دوسری طرف 70 سال سے ملک آپ کے مصدقہ مومنین کے ہتھے چڑھا رہا ھے اور باقی کی کہانی آپ کے سامنے ھے 28 سو کھرب کا قرضہ اور خزانہ خالی سونے جیسے ملک کا یہ حشر آپ کے غیر احمدی حاکمین نے کیا آپکے ملاں طبقات نے 80 ہزار قتل کیا فوج سے جنگیں لڑیں،وطن لہو لہان کیا چوھے کتے گدھے سوئر کے سموسے کباب سرعام شراب پینا بلانا بیٹی کے منہ پر تیزاب لگانا اغوا زنا بچوں پر مدرسوں میں حبس مٹانا ہم جنس پرستی؟ اسلحہ تعصبی ملاں کا توھین رسالت کی آڑ پر قانونآ احمدی کا سر تن سے جدا کے منصوبے بنانا کیا یہ تمام ظلم نظر انداز یا توجہ ہٹا کر پاکستان اور اسلام کے غدار ہم  کو ٹھہرانا؟ بولو سچ کے حق میں کس کی غیرت للکارے گی؟ احمدی مسلمان وطن پاکستان کے وفادار ہیں یا ظالم مخالفین* ؟سبحان اللہ جرمنی Ch,Zahid Mahmood Gujjer                                                                                    004915215289938چیلنج*

تبصرے