تقی عثمانی پر حملے کی مذمت

ریٹائرڈ جسٹس حضرت مولانا تقی عثمانی صاحب دامن برکاۃ  پر قاتلانہ حملہ کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں اور حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ علماء اکرام کی سیکیورٹی بڑھائی جاۓ اور مجرموں کو فوری گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جاۓ۔ یاد رہے علماء اکرام ملکی سرمایا ہیں اگر یہ محفوظ نہیں تو اس کا صاف مطلب یہ نکلتا ہے کہ کوئی بھی محفوظ نہیں۔
حکومت اپنی ذمہ داری پوری کرے وگرنہ ہم اپنے اکابرین کی حفاظت کرنا خوب جانتے ہیں۔

انٹرنیشنل ختم نبوت موؤمنٹ ضلع سرگودھا
قاری احمد علی ندیم
قاری وقار احمد العثمانی
انجینیئر نذیر ملک
محمد الیاس الفاروقی
قاری عبدلشید چک71
و جمع ممبران الجنہ

تبصرے