شاعروں کی پیروی تو گمراہ لوگ کرتے ہیں

یہ سب شاعرانہ باتیں ہیں۔ ان کی کوئی اصل نہیں

برادرم
دین کی اساس کتاب اللہ اور سنت رسول ہیں

قرآن مجید میں فرمان ربانی ہے
شاعروں کی پیروی تو گمراہ لوگ کیا کرتے ہیں(سورۃ شعرا)

صوفیوں کی پیروی چھوڑیں، نبیوں کی اتباع کریں

اگر مذید تسلی چاہیۓ تو مجھے کال کرلیں
شکریہ

احقر
انجینیئرنذیرملک

تبصرے