اللہ نے ہمیں دو حصوں میں بنا کر جوڑا

بسم اللہ الرحمن الرحیم

خَلَقَكُمۡ مِّنۡ نَّفۡسٍ وَّاحِدَةٍ ثُمَّ جَعَلَ مِنۡهَا زَوۡجَهَا وَاَنۡزَلَ لَـكُمۡ مِّنَ الۡاَنۡعَامِ ثَمٰنِيَةَ اَزۡوَاجٍ‌ ؕ يَخۡلُقُكُمۡ فِىۡ بُطُوۡنِ اُمَّهٰتِكُمۡ خَلۡقًا مِّنۡۢ بَعۡدِ خَلۡقٍ فِىۡ ظُلُمٰتٍ ثَلٰثٍ‌ ؕ ذٰ لِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمۡ لَهُ الۡمُلۡكُ‌ ؕ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ‌ ۚ فَاَ نّٰى تُصۡرَفُوۡنَ

*اُسی نے تم کو ایک جان سے پیدا کیا، پھر وہی ہے جس نے اُس جان سے اس کا جوڑا بنایا اور اسی نے تمہارے لیے مویشیوں میں سے آٹھ نر و مادہ پیدا کیے وہ تمہاری ماؤں کے پیٹوں میں تین تین تاریک پردوں کے اندر تمہیں ایک کے بعد ایک شکل دیتا چلا جاتا ہے یہی اللہ (جس کے یہ کام ہیں) تمہارا رب ہے، بادشاہی اسی کی ہے، کوئی معبود اس کے سوا نہیں ہے، پھر تم کدھر سے پھرائے جا رہے ہو*
سورۃ الزمر آیت-6

تحقیقی تفسیر

تمہیں ایک کے بعد ایک شکل دیتا چلا جاتا ہے:

دراصل اللہ تعالی نے ہمیں دو حصوں میں بنایا ہے دائیاں آدھا حصہ اور بائیاں آدھا حصہ۔ دراصل بائیاں آدھا حصہ اصل ہے اور دائیاں آدھا حصہ نقل ہے بائیں آدھے حصے کی(فوٹو کاپی) اور ان دونو حصوں کو جوڑا گیا ہے اور اس جوڑ کی سلائی جسم کے نچلے حصے میں دیکھی جا سکتی ہے
اسی لۓ ہمارے جسم میں ہر چیز دو ہیں دو کان، دو ناک کے نتھنے، دو آنکھیں،دو  ہاتھ، دو ٹانگیں، دو پاؤں، ہر پاؤں اور ہاتھ کی پانچ پانچ انگلیاں۔ لیکن دل ایک اور وہ بھی آپکےسینے میں بائیں طرف۔
کیونکہ فرمان ربی ہے کہ ہم نے کسی انسان کے پہلو میں دو دل نہیں بناۓ۔

دلچسپ معلومات:
اگر پیدائشی طور پر کسی شخص کے بائیں ہاتھ کی پانچ کی بجاۓ چھ انگلیاں ہیں تو یقینا" دائیں ہاتھ کی بھی چھ انگلیاں ہی ہونگی۔ اگر کسی کی پیدائشی طور پر بائیں آنکھ کانی ہے تو یقیا" دائیں آنکھ بھی کانی ہی ہوگی کیونکہ یہ بائیں آنکھ کی فوٹو کاپی ہے اور یہی اصول پورے جسم پر کار فرما ہے الہذالقیاس۔

آپ بھی اس پرتحقیق کر دیکھیں لیکن کیس پیدائشی نقائص والے لینے ہیں ایکسیڈنٹل نہیں۔

تحقیق
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا

تبصرے