غیر مسنون اعمال کی تبلیغ

غیر مسنون اعمال کی تبلیغ

بے شک دین کی ترویج و تبلیغ ہر مسلمان کا کام ہے مگر اکثر لوگ نا جانے میں غیر مسنون اعمال کو ثواب سمجھ بیٹھتے ہیں جبکہ یہ ثواب کا کام نہیں ہوتے اور نہ ہی یہ ثواب کمانے کا کوئ مسنون طریقہ ہوتا ہے

رسول اللہ صلعم کی ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ جس نے کسی کو نیک کام پر لگایا اس میں سے وہ اجر پاۓ گا اور جس نے گناہ پر لگایا اس میں سے وہ بھی حصہ پاۓ گا
آپ نے اگر ثواب کمانا ہے تو قرآن و حدیث کو دوستوں میں پھیلائیں نمازیں پڑھیں دین اسلام پر عمل کریں اور دوسروں کو بھی دین سکھائیں۔ بس اسی میں کامیابی ہے
اللہ تعالی آپ کو ہدایت دے۔
وما علینا الا بلاغ المبین

احقر الناس
انجینیئر نذیر ملک

تبصرے