نشے کی وجہ سے ایک نماز چھوڑنے کا گناہ
نشے کی وجہ سے ایک نماز چھوڑنے کا گناہ
رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
مفہوم
جس شخص نے نشے كی وجہ سے ایک نماز چھوڑ دی تو وہ ایسے ہے گویا کہ دنیا اور اس کا تمام سامان اس کا تھا
اور یہ اس سے چھن گیا ہے، اور جس شخص نے
نشے كی وجہ سے چار مرتبہ نماز چھوڑ ی
تواللہ تعالیٰ پر لازم ہے كہ اسے طینۃ الخبال پلائے پوچھا گیا یہ طینۃ الخبال كیا چیز ہے؟ اے اللہ كے رسول؟
آپ صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا:
اہل جہنم كا پیپ۔ 732
فرمایا نبی کریم نے
آزمائش جتنی سخت ہوتی ہے اس کا بدلہ بھی اتنا ہی بڑا ملتا ہے(ترمذی
اللہ ہمیں اور ہماری اولاد کو نشہ آور اشیاء، اپنی آزمائش اور ہر قسم کے حرام کاموں سے بچاۓ
طالب الدعاء
انجینیئر نذیر ملک
تبصرے