نشاط آباد کے نوجوانوں کو انجینیئر نذیر ملک کی تلقین

پیارے بچو
شعروشاعری میں اپنا وقت ضائع مت کریں یہ سب فضولیات ہیں
فرمان ربی ہے
شاعروں کی پیروی تو گمراہ لوگ کیا کرتے ہیں (سورۃ شعرا)

آپ اپنی تعلیم کی طرف دھیان دیں جس سے مستقبل بنے گا وگرنہ سلانوالی میں تو فروٹ کی ریڑھی ہی لگا پاؤ گے

صرف میری ایک بات پر غور کر لینا کہ کسی شاعر نے اس دنیا میں کچھ ایجاد کیا؟
اگر ایجادات کی ہیں تو سائینس دانوں نے کی ہیں تعلیم یافتہ افراد نےدنیا کو سہولیت اور رنگینیاں بخشی ہیں

جہلا فقط تعلیم یافتہ طبقے کے خدمت گزار ہیں

نشاط آباد کے نوجوانوں کو انجینیئر نذیر ملک کی تلقین
اپریل 20، 2019

اس گروپ میں کوئی فضول بحث نہیں ہونی چاہیۓ وگرنہ ایڈمنسٹریٹر ہر قسم کا ذمہ دار ہو گا

تبصرے