مومنین کی دعاء رد نہیں ہوتیں

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا

مفہوم
جب کوئی مسلمان کوئی ایسی دعا کرتا ہے جس میں گناہ اور قطع رحمی نہ ہو تو اللہ تعالی اس وجہ سے تین چیزوں میں سے کوئی ایک اسے عطا فرما دیتا ہے
 
1۔یا تو اس کی دعا فوراً قبول فرما لیتا ہے

2۔یا اسے اس کے لیے آخرت میں ذخیرہ کر لیتا ہے

3-یا پھر اس کی مثل تکلیف اس سے دور فرما دیتا ہے

صحابہ نے عرض کیا
تب تو ہم زیادہ دعائیں کریں گے ﷺ نے ارشاد فرمایا اللہ تعالی(کے پاس عطا کرنے کو) بہت زیادہ ہے (مسند احمد
حدیث نمبر 10749

یا اللہ مجھے مستجب الداوات بنا دے

طالب الدعاء
انجینیئر نذیر ملک

تبصرے