انا للہ وانا الیہ راجعون

انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ تعالی آپ کے والد صاحب کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور آپ سب کو صبر جمیل عطا کرے۔ ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں

رانا صاحب ایک عظیم انسان تھے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ ان کے گناہوں کو نیکیوں میں بدل دے، ان کے گناہوں کو پانی سے دھو دے، برف سے دھو دے، اولوں سے دھو دے،  اللہ تعالی ان کے درجات کو بلند کرے اور جنت الفردوس میں جگہ دے(آمین)

دعاء گو
انجینیئر نذیر ملک

تبصرے