نبی کریم کی حکمت بھری باتیں

نبی کریم کی حکمت بھری باتیں

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا

بدگمانی سے دور رہو کیونکہ بدگمانی سب سے زیادہ جھوٹی بات ہے

دوسروں کے ظاہری عیب تلاش کرو نہ دوسروں کے باطنی عیب ڈھونڈو

مال و دولت میں ایک دوسرے کے ساتھ مسابقت نہ کرو

ایک دوسرے سے حسد نہ کرو

آپس میں بغض نہ رکھو

ایک دوسرے سے روگردانی نہ کرو

اور اللہ کے ایسے بندے بن کر رہو جو آپس میں بھائی بھائی ہیں(مسلم 6536)

یا رب ہمیں نبی کریم اور انکے اہل بیت سے سچ محبت اور انکی پیروی کرنے والا بنا دے۔آمین یا حیئی و قیوم

طلب الدعاء
انجینیئر نذیر ملک
سرگودھا

تبصرے