قادیانی کے جھوٹے ہونے کے دلائل
غلام احمد قادیانی کے جھوٹے ہونے کے دلائل
نمبر 1.. سچا نبی دنیا میں کسی کا غلام نہیں ھوتا جبکہ مرزئی جسے نبی مانتے ھیں وہ غلام کہلاتا ھے لہذا وہ سچا نہیں
نمبر 2۔۔۔جو سچا نبی ھوتا ھے اس کا نام دنیا میں پہلے کسی کا نام نہیں ھوتا جبکہ احمد پہلے سے ھمارے پیارے نبی کریم ﷺ کا نام مبارک ھے
نمبر 3 ۔۔۔جو سچا نبی ھوتا ھے وہ جہاں وصال فرماتا ھے یعنی اس کی جس جگہ روح مبارک پرواز کرتی ھے وہ اسی جگہ دفن ھوتا ھے
یہ نکتہ سمجھنے والا ھے چونکہ مرزا قادیانی لیٹرین میں مرا تھا تو اس کی قبر بھی لیٹرین میں ہی بنانی چاہیے تھی
اب اللہ تعالی ﷻ نے مرزے قادیانی کو لیٹرین میں کیوں لٹکایا
اس لیے کہ اگر مرزا کسی بھی دوسری جگہ ۔روڈ پر۔ کسی گلی محلے کسی۔۔ گھرمیں مرتا تو انگریز کی حکومت تھی انگریز اسے اسی جگہ دفن کرتے اور یہ دلیل دیتے کہ مرزا بھی جہاں مرا تھا وہیں دفن ھوا ھے لہذا وہ سچا ھے
اب یہ بات اللہ کریم کو گوارا نہ تھی کہ جھوٹا لعنتی مردود دنیا میں سچا ثابت ھو
اس لیے اللہ کریم نے اسے لیٹرین میں مارنے کا حکم ارشاد فرمایا کہ عزراٸیل اسے لیٹرین میں مار تاکہ یہ اپنے سچے ھونے کی کوٸی بھی دلیل نہ پیش کر سکے
اب اگر لیٹرین میں دفن کرتے تو بھی ذلت تھی اس لیے قادیانیوں نے مرزے کو غالباً قادیان میں دفن کر دیا اور قیامت تک لعین ٹھرے
اللہ کریم کی بارگاہ عالی میں دعا ھے کہ ھمیں اور ھماری اولادوں کو فتنہ قادیانی سے محفوظ رکھے آمین
تبصرے