دل کی باتیں
دل کی باتیں
مہنگائی کم نہ ہوگی
مسائل حل نہ ہونگے
ان تلوں میں تیل نہیں۔۔۔۔۔۔
27 ستمبر تک کشمیر کی آزادی کا ذکر بھول جائیں۔۔۔
یہ کھیل اسی طرح چلے گا جہاد کے علاوہ اس کا کوئی حل نہیں۔۔
اگلا ڈرامہ اسرائیل قبول قبول قبول۔۔۔۔
یہ سب کچھ ہماری توجہ ہٹانے کا کھیل ہے۔۔۔
تبصرے